کورونا وائرس کے شبے میں 6 افغان شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا
لنڈی کوتل(این این آئی) طورخم بارڈر پر تعینات صحت اور امیگریشن حکام نے اسکیننگ کے دوران کورونا وائرس جیسی علامات سامنے آنے پر 6 افغان شہریوں کو ملک بدر کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکام نے بتایا کہ افغان شہریوں نے حالیہ عرصے میں نہ صرف چین کا سفر کیا تھا بلکہ انہیں کچھ… Continue 23reading کورونا وائرس کے شبے میں 6 افغان شہریوں کو ملک بدر کر دیا گیا