ہری پور: لڑکی کی تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے کمپیوٹرآپریٹر کو عبرتناک سزا سنادی گئی
ہری پور(آن لائن) لڑکی کی تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا ہری پور ڈپٹی کمشنر آفس کا کمپیوٹر آپریٹر ملازمت سے برطرف تین سالوں کی سرکاری تنخواہ بھی واپس قومی خزانے میں جمع کرانے کا حکم نوٹیفیکشن جاری منیر نامی نوجوان نے نجی بنک کی لڑکی کا سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ بنا… Continue 23reading ہری پور: لڑکی کی تصویریں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے کمپیوٹرآپریٹر کو عبرتناک سزا سنادی گئی