جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

کورونا پھر سے چین میں سراٹھانے لگا ،نئے کیسز سامنے آنے کے بعد 11 علاقے سیل

datetime 13  جون‬‮  2020

کورونا پھر سے چین میں سراٹھانے لگا ،نئے کیسز سامنے آنے کے بعد 11 علاقے سیل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر سر اٹھانے لگی ۔دارالحکومت بیجنگ میں کرونا وائرس کے 7 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نئے سامنے آنے والے کیسز کی وجہ قریبی گوشت مارکیٹ بتائی جا رہی ہے۔جس کے فوری بعد حکام نے رہائشی علاقوں میں لاک ڈاؤن کردیا۔جن علاقوں میں لاک ڈاؤن کیا گیا ہے… Continue 23reading کورونا پھر سے چین میں سراٹھانے لگا ،نئے کیسز سامنے آنے کے بعد 11 علاقے سیل

فیس ماسک اور لاک ڈائون کورونا کی نئی لہر سے بچا سکتا ہے، برطانوی سائنسدانوں کی شائع ہونے والی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2020

فیس ماسک اور لاک ڈائون کورونا کی نئی لہر سے بچا سکتا ہے، برطانوی سائنسدانوں کی شائع ہونے والی تحقیق میں اہم انکشافات

لندن،برسلز(این این آئی )برطانوی سائنسدانوں نے کہاہے کہ لاک ڈائون اور فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کی دوسری اور تیسری لہر کے پھیلنے میں کمی کر سکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی سائنسدانوں کی شائع ہونے والی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فیس ماسک کا ہر وقت استعمال اور لاک ڈاون سے کورونا وائرس… Continue 23reading فیس ماسک اور لاک ڈائون کورونا کی نئی لہر سے بچا سکتا ہے، برطانوی سائنسدانوں کی شائع ہونے والی تحقیق میں اہم انکشافات

غریب افراد کو کورونا کیلئے علاج معالجہ کی مفت سہولیات محکمہ صحت اور نجی ہسپتالوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

datetime 11  جون‬‮  2020

غریب افراد کو کورونا کیلئے علاج معالجہ کی مفت سہولیات محکمہ صحت اور نجی ہسپتالوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ صحت اور نجی ہسپتالوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا جس کے تحت مستحق اور غریب افراد کووڈ۔19 کے لئے علاج معالجہ کی مفت سہولیات فراہم کی جائیں گی۔پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے ایک انٹرویو میں بتایاکہ محکمہ صحت اور نجی ہسپتالوں کے درمیان معاہدہ طے پا… Continue 23reading غریب افراد کو کورونا کیلئے علاج معالجہ کی مفت سہولیات محکمہ صحت اور نجی ہسپتالوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

جنہیں لگتا ہے کہ کرونا ڈرامہ ہے اور زہر کے ٹیکے لگائے جارہے ہیں، وہ وارڈ آکر ہمارے ساتھ کام کرے اور ۔۔۔کرونا سے متعلق اوٹ پٹانگ افواہیں پھیلانے والوں کو خاتون ڈاکٹر کا سخت جواب‎

datetime 10  جون‬‮  2020

جنہیں لگتا ہے کہ کرونا ڈرامہ ہے اور زہر کے ٹیکے لگائے جارہے ہیں، وہ وارڈ آکر ہمارے ساتھ کام کرے اور ۔۔۔کرونا سے متعلق اوٹ پٹانگ افواہیں پھیلانے والوں کو خاتون ڈاکٹر کا سخت جواب‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کروناوائرس کے مریضوں کو زہر کے ٹیکے لگانے کے الزامات اور اوٹ پٹانگ قسم کی جھوٹی افواہیں پھیلانے پر کرونا کے مریضوں کا علاج کرنیوالی ایک خاتون ڈاکٹر برس پڑیں۔خاتون ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ آج کل کچھ لوگ میڈیسن ایکسپرٹ بننے کی کوشش کررہے ہیں جو مریض کرونا کے وارڈ میں جاتے… Continue 23reading جنہیں لگتا ہے کہ کرونا ڈرامہ ہے اور زہر کے ٹیکے لگائے جارہے ہیں، وہ وارڈ آکر ہمارے ساتھ کام کرے اور ۔۔۔کرونا سے متعلق اوٹ پٹانگ افواہیں پھیلانے والوں کو خاتون ڈاکٹر کا سخت جواب‎

ایک دن کا ایک لاکھ بل،نجی ہسپتال کرونا مریضوں  کواخراجات کی لمبی لمبی رسیدیں تھمانے لگے

datetime 10  جون‬‮  2020

ایک دن کا ایک لاکھ بل،نجی ہسپتال کرونا مریضوں  کواخراجات کی لمبی لمبی رسیدیں تھمانے لگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کےعلاج کے نام پر نجی ہسپتالوں میں مریضوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا،میڈیا رپورٹس کے مطابق  کورونا وائرس کے باعث کراچی بھر کے سرکاری و نجی ہسپتال مریضوں سے بھرگئے ، نجی ہسپتالوں نے وائرس میں مبتلا اور مشتبہ مریضوں سے منہ مانگی فیس وصول کرنا شروع کردی… Continue 23reading ایک دن کا ایک لاکھ بل،نجی ہسپتال کرونا مریضوں  کواخراجات کی لمبی لمبی رسیدیں تھمانے لگے

ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے خطرناک قرار ، چین میں ہونے والی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

datetime 9  جون‬‮  2020

ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے خطرناک قرار ، چین میں ہونے والی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

بیجنگ(این این آئی)ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کی ہلاکت کا خطرہ دوگنا زیادہ بڑھا دیتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دریافت کی گئی۔جریدے یورپین ہارٹ جرنل میں شائع تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ چین میں کورونا وائرس کے جن مریضوں کو ہائی بلڈ پریشر… Continue 23reading ہائی بلڈ پریشر کورونا وائرس کے مریضوں کیلئے خطرناک قرار ، چین میں ہونے والی طبی تحقیق میں اہم انکشافات

کرونا وائرس لیب میں تیارکیا گیا،انسانی جسم میں دریافت ہونے کے بعد کرونا میں بہت کم تبدیلی دیکھی گئی ، ناروے اور برطانوی سائنسدان کا دعویٰ

datetime 9  جون‬‮  2020

کرونا وائرس لیب میں تیارکیا گیا،انسانی جسم میں دریافت ہونے کے بعد کرونا میں بہت کم تبدیلی دیکھی گئی ، ناروے اور برطانوی سائنسدان کا دعویٰ

اوسلو (این این آئی)ناروے اور برطانوی سائنسدان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس قدرتی نہیں بلکہ لیبارٹری میں بنایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناروے کے برجر سورینسن اور برطانوی پرفیسر اینگس ڈلگلیش نے یہ دعویٰ برطانوی انٹیلی جنس ادارے ایم آئی 6 کے سابق سربراہ سر رچرڈ ڈیئرلو کی معاونت سے ہونی والی ایک… Continue 23reading کرونا وائرس لیب میں تیارکیا گیا،انسانی جسم میں دریافت ہونے کے بعد کرونا میں بہت کم تبدیلی دیکھی گئی ، ناروے اور برطانوی سائنسدان کا دعویٰ

مریم اورنگزیب سمیت کئی ایم این ایز ایک ہی دن میں کرونا وائرس کا شکار

datetime 9  جون‬‮  2020

مریم اورنگزیب سمیت کئی ایم این ایز ایک ہی دن میں کرونا وائرس کا شکار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان و رکن اسمبلی مریم اورنگزیب اور ان کی والدہ طاہر ہ اورنگزیب کرونا وائرس کا شکار ہو گئیں ، علامات سامنے آنے کے بعد انہوں نے کرونا ٹیسٹ کروایا جو کہ مثبت نکلا ۔ قبل ازیں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بھی کرونا وائرس کی رپورٹ پازیٹو… Continue 23reading مریم اورنگزیب سمیت کئی ایم این ایز ایک ہی دن میں کرونا وائرس کا شکار

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک روز میں سب سے زیادہ اموات، ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 9  جون‬‮  2020

پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک روز میں سب سے زیادہ اموات، ریکارڈ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 4 ہزار 646 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 105 افراد کورونا کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے۔یہ تعداد ابھی تک پاکستان میں ایک دن میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں سب سے زیادہ ہے۔ مجموعی اعدادوشمار کی بات کی جائے تو ملک بھر… Continue 23reading پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک روز میں سب سے زیادہ اموات، ریکارڈ ٹوٹ گیا

Page 16 of 103
1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 103