پاکستان میں کرونا وائرس کا سب سے بڑا شکار 20 سے 39 برس کے نوجوان زیادہ کیوں بن رہے ہیں؟ رپورٹ میں افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں کرونا وائرس کے متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 13 ہزار سے تجاوز کر گئی اورپاکستان میں اس وائرس کا نشانہ بننے والے افراد کی شرح ان افراد میں زیادہ ہے جن کی عمریں 20 سے 39 برس کے درمیان ہیں۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مصدقہ… Continue 23reading پاکستان میں کرونا وائرس کا سب سے بڑا شکار 20 سے 39 برس کے نوجوان زیادہ کیوں بن رہے ہیں؟ رپورٹ میں افسوسناک انکشافات