ترلائی کلاں میں موجود پی ٹی سی ایل ایکسچینج کرونا کے شکنجے میں آ گئی، ترلائی گائوں کے لوگوں کیلئے کرونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیا
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کے دیہی علاقے ترلائی کلاں میں کرونا کے ایک مریض کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ 8دیگر افراد کے ٹیسٹ کروائے گئے ہیں جن کا ابھی رزلٹ آنا باقی ہے۔ترلائی کلاں میں موجود پوری پی ٹی سی ایل ایکسچینج کرونا کے شکنجے میں آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق ترلائی کلاں میں موجود پی… Continue 23reading ترلائی کلاں میں موجود پی ٹی سی ایل ایکسچینج کرونا کے شکنجے میں آ گئی، ترلائی گائوں کے لوگوں کیلئے کرونا وائرس کا خطرہ بڑھ گیا