شہید کارگل کرنل شیر خان کے مزار سے سولر بیٹریاں ، نشان حیدر کی کاپیاں،جھنڈے اور دیگر سامان چوری
صوابی(مانیٹرنگ ڈیسک)کرنل شیر خان کلے میں ملزمان نے شہید کارگل کرنل شیر خان کے مزار سے موجود سولر بیٹریاں ، نشان حیدر کی کاپیاں جھنڈے اور دیگر سامان موٹر سائیکل سمیت چوری کر کے فرار ہو گئے۔جنگ اخبارکی رپورٹ کے مطابق شہید کارگل کرنل شیر خان کے بھتیجے نعمان شیر ولد انور شیر سکنہ کرنل… Continue 23reading شہید کارگل کرنل شیر خان کے مزار سے سولر بیٹریاں ، نشان حیدر کی کاپیاں،جھنڈے اور دیگر سامان چوری