بڑے شہر میں تاجروں نے( آج )کاروبار بند رکھنے کا اعلان کردیا ،ٹرانسپورٹ بھی نہیں چلے گی،تعلیمی ادارے بھی بند کرنیکااعلان
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انجمن تاجران لاہور اور تاجر اتحاد نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پیر کے روز صوبائی دارالحکومت میں کاروبار بند رکھنے کا اعلان کردیا ،آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھی پیر کے روز گڈز کا تمام کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ… Continue 23reading بڑے شہر میں تاجروں نے( آج )کاروبار بند رکھنے کا اعلان کردیا ،ٹرانسپورٹ بھی نہیں چلے گی،تعلیمی ادارے بھی بند کرنیکااعلان