میمو سے آئینی بحران کا خدشہ ہے ، ڈیمو کریٹس کی ٹرمپ کو تنبیہ
واشنگٹن (آئی این پی )ڈیموکریٹ پارٹی کے سینئر ارکان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ وہ متنازع میمو کو بہانہ بنا کر امریکی صدارتی انتخاب میں مبینہ طور پر روس کے ملوث ہونے کے بارے میں کی جانے والی تفتیش کے سپیشل کونسل کو نوکری سے برخاست نہ کریں، ایسا کرنے… Continue 23reading میمو سے آئینی بحران کا خدشہ ہے ، ڈیمو کریٹس کی ٹرمپ کو تنبیہ