ڈیفنس کی بیکری میں دھماکہ ، سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز2 کی بیکری میں سلنڈر دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ڈیفنس فیز 2 کی بیکری میں ہونے والے دھماکے کے مناظر واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں، دھماکا ہوتے ہی پوری گلی میں مٹی پھیل جاتی… Continue 23reading ڈیفنس کی بیکری میں دھماکہ ، سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی