ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

’’ شیخ رشید کی نا اہلی کنفرم ‘‘ ایسے کاغذات گم ہو گئے جن کی بنا پر نااہل بھی کیا جاسکتا ہے، سیاسی مخالفین کی خوشی کی انتہا نہ رہی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017

’’ شیخ رشید کی نا اہلی کنفرم ‘‘ ایسے کاغذات گم ہو گئے جن کی بنا پر نااہل بھی کیا جاسکتا ہے، سیاسی مخالفین کی خوشی کی انتہا نہ رہی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم اے اور ایل ایل بی کی ڈگریاں گم ہو گئیںباوجود کوشش کے نہیں مل رہیں، شیخ رشید احمد کی نجی ٹی وی سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ ڈاکومینٹیشن سیاستدانوں… Continue 23reading ’’ شیخ رشید کی نا اہلی کنفرم ‘‘ ایسے کاغذات گم ہو گئے جن کی بنا پر نااہل بھی کیا جاسکتا ہے، سیاسی مخالفین کی خوشی کی انتہا نہ رہی

اب ڈگریوں کی تصدیق کس طرح ہوگی؟ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نیا طریقہ کار وضع کر دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

اب ڈگریوں کی تصدیق کس طرح ہوگی؟ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نیا طریقہ کار وضع کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جعلی ڈگریوں بنانے والوں نے بھی مہارت حاصل کر لی ہے اور مشکوک ڈگریوں کی پہچان کرنا آسان مرحلہ نہیں ہے۔ان جعلی ڈگریوں کی روک تھام کے لیے ہائر ایجوکیشن نے ایک اہم فیصلہ کر لیا۔ہائر ایجوکیشن نے آن لائن سسٹم کی منظوری دے دی جو کہ نہ… Continue 23reading اب ڈگریوں کی تصدیق کس طرح ہوگی؟ ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نیا طریقہ کار وضع کر دیا