گزشتہ 5 برس : ڈالر روپے کے مقابلے میں 48.11 فیصد مہنگا ہوا
کراچی(این این آئی)گزشتہ پانچ برس کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 48.11 فیصد کا ہو شربا اضافہ ہوا، اس عرصے کے دوران ڈالر نے اپنی تیز ترین نصف سنچری بھی مکمل کی، 20 مئی 2015 کو روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 103 روپے 30 پیسے تھی جو20مئی2019 کو ملکی… Continue 23reading گزشتہ 5 برس : ڈالر روپے کے مقابلے میں 48.11 فیصد مہنگا ہوا