چینی اور گندم کے سکینڈل میں وزیر خوراک پنجاب کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، انتہائی تہلکہ خیز بات سامنے آ گئی
لاہور( این این آئی ) پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ چینی اور گندم کے سکینڈل میں وزیر خوراک کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے،آٹے اور چینی چوری کا کھرا تو وزیراعظم ہائوس اور بنی گالہ جاتا ہے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading چینی اور گندم کے سکینڈل میں وزیر خوراک پنجاب کو قربانی کا بکرا بنایا جا رہا ہے، انتہائی تہلکہ خیز بات سامنے آ گئی