بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ٹیکس فراڈ میں ملوث ریسٹورنٹس کے گرد شکنجہ تیار،بڑا فیصلے کر لئے گئے

datetime 29  جولائی  2019

ٹیکس فراڈ میں ملوث ریسٹورنٹس کے گرد شکنجہ تیار،بڑا فیصلے کر لئے گئے

لاہور(این این آئی) چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی جاوید احمد نے سیلز ٹیکس فراڈمیں ملوث ریسٹورنٹس کیخلاف کارروائیوں کیلئے ٹیمیں تشکیل دیدیں، پی آراے کی ٹیمیں گاہکوں کے بھیس میں بلزکی پکی رسیدیں نہ دینے والے ریسٹورنٹس کے اعداد و شمار اکٹھے کریں گی۔پنجاب ریونیواتھارٹی کی ٹیمیں صارفین کے بھیس میں اعداد و شمار اکٹھے کریں… Continue 23reading ٹیکس فراڈ میں ملوث ریسٹورنٹس کے گرد شکنجہ تیار،بڑا فیصلے کر لئے گئے