کورونا وائرس کے باعث دنیا کی کتنے فیصد آبادی گھروں پر رہنے پر مجبورہے؟ تحقیق میں چونکا دینے والے حقائق
واشنگٹن(آن لائن ) ایک تحقیق کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کے 7 ارب 10 کروڑ افراد یا 91 فیصد عالمی آبادی وبا کے باعث گھروں میں رہنے پرمجبور ہے۔کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ممالک نے سیاحوں اور بعض اوقات اپنے شہریوں کے لیے بارڈرز بند کردیے ہیں جس کے باعث… Continue 23reading کورونا وائرس کے باعث دنیا کی کتنے فیصد آبادی گھروں پر رہنے پر مجبورہے؟ تحقیق میں چونکا دینے والے حقائق