جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پی ایس ایل 4، ٹرافی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں رونمائی

datetime 16  مارچ‬‮  2019

پی ایس ایل 4، ٹرافی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں رونمائی

کراچی (این این آئی)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل فور کی چمچماتی ٹرافی کی رونما ئی کردی گئی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ٹرافی پی سی بی کے حوالے کی گئی،بورڈ کے ایم ڈی وسیم خان ٹرافی وصول کی۔سرفرازاحمد اور ڈیرن سیمی… Continue 23reading پی ایس ایل 4، ٹرافی کی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں رونمائی

پی ایس ایل 4 کے پاکستان میں شیڈولڈ مقابلوں کی ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت آج سے شروع ہوگی

datetime 24  فروری‬‮  2019

پی ایس ایل 4 کے پاکستان میں شیڈولڈ مقابلوں کی ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت آج سے شروع ہوگی

لاہور(این این آئی)پاکستان سپر لیگ 4 کے پاکستان میں شیڈولڈ مقابلوں کی ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت آج (پیر )سے شروع ہوگی۔لاہور اور کراچی میں ہونے والے میچز کے ٹکٹ ایک ساتھ فروخت ہوں گے۔ شائقین کرکٹ ایک نجی کورئیر کمپنی کی نامزد شاخوں سے ٹکٹ خرید سکیں گے۔ ٹکٹوں کی فروخت کا عمل صبح8 بجے… Continue 23reading پی ایس ایل 4 کے پاکستان میں شیڈولڈ مقابلوں کی ٹکٹوں کی باقاعدہ فروخت آج سے شروع ہوگی

ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریلے روسو اور فواد احمد، کراچی کنگز کے کولن انگرام دبئی پہنچ گئے

datetime 13  فروری‬‮  2019

ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریلے روسو اور فواد احمد، کراچی کنگز کے کولن انگرام دبئی پہنچ گئے

دبئی(این این آئی)ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریلے روسو اور فواد احمد، کراچی کنگز کے کولن انگرام دبئی پہنچ گئے۔ پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب (آج) جمعرات کو ہوگی جس کے بعد ایونٹ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں… Continue 23reading ملتان سلطانز کے شاہد آفریدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ریلے روسو اور فواد احمد، کراچی کنگز کے کولن انگرام دبئی پہنچ گئے

پی ایس ایل 4 کی تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں، پریکٹس کا آغاز

datetime 11  فروری‬‮  2019

پی ایس ایل 4 کی تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں، پریکٹس کا آغاز

دبئی(این این آئی) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں جہاں پریکٹس بھی شروع کر دی ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور کراچی کنگز کی ٹیمیں گزشتہ شب دبئی پہنچیں ، دیگر ٹیمیں پہلے ہی دبئی پہنچ چکی تھیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کے درمیان وارم… Continue 23reading پی ایس ایل 4 کی تمام ٹیمیں دبئی پہنچ گئیں، پریکٹس کا آغاز

پی ایس ایل 4کے شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

datetime 15  جنوری‬‮  2019

پی ایس ایل 4کے شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی۔پی ایس ایل 4کے لیے آن لائن ٹکٹوں کو مختلف مراحل میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے، پہلے مرحلے میں شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7میچز کی ٹکٹس فروخت کی جارہی ہیں۔آن لائن بکنگ… Continue 23reading پی ایس ایل 4کے شارجہ اور ابوظہبی میں منعقدہ 7میچز کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

پی ایس ایل 4 : نامور انٹرنیشنل کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

پی ایس ایل 4 : نامور انٹرنیشنل کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے

لاہور(اسپورٹس ڈیسک ) رواں برس پاکستان سپر لیگ 4 میں نامور انٹرنیشنل کھلاڑی اے بی ڈویلیرز، اسٹیو اسمتھ، کیورن پولارڈ، کولن مونرو، شین واٹسن، سنیل نارائن، کرس لائن اور ڈیرن سیمی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔قومی ٹیم کے نامور کھلاڑی سرفراز احمد، شاہد خان آفریدی، شعیب ملک، محمد حفیظ، فہیم اشرف، شاداب خان، حسن… Continue 23reading پی ایس ایل 4 : نامور انٹرنیشنل کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے