آئی جی اسلام آباد کی نگرانی میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں پولیس مقابلے میں مشہور بلال گینگ کے دوڈاکو مارے گئے ، تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ڈکیت گینگ نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی،پولیس مقابلے کے درمیان ایک پولیس جوان زخمی ہوگیا اور ڈاکو موقع سے فرار… Continue 23reading آئی جی اسلام آباد کی نگرانی میں پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک