پنجاب میں آرمی اور رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لیے صوبے میں پاک آرمی اور رینجرز کو طلب کر نے کا فیصلہ کرلیا۔پاک فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کے لئے ریکوزیشن وفاق کو بھجوا دی گئی ہے جس کے مطابق پاک فوج کی 63اور رینجرز کی 43کمپنیاں صوبے… Continue 23reading پنجاب میں آرمی اور رینجرز طلب کرنے کا فیصلہ