پمزہسپتال میں ایک نرس سمیت تین ڈاکٹر زمیں کرونا وائرس کی تصدیق
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پمزہسپتال میں ایک نرس سمیت تین ڈاکٹر زمیں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق میں پمز ہسپتال کے تین ڈاکٹروں اور ایک نرس کرونا وائرس کے شکار ہو گئے ہیں جس کی تصدیق ہونے کے بعدانہیں آئسولیشن میں بھیج دیا گیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرز… Continue 23reading پمزہسپتال میں ایک نرس سمیت تین ڈاکٹر زمیں کرونا وائرس کی تصدیق