پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومت کا پلان تیار
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے پلان بنا لیا، آزادی مارچ کے پیش نظر انتظامیہ الرٹ رہی، اسلام آباد کے اہم مقامات پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کو فیض آباد کے قریب دھرنے کی اجازت سے متعلق راولپنڈی انتظامیہ نے 56 نکات… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ سے نمٹنے کیلئے حکومت کا پلان تیار