پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبہ (بی آرٹی)کب مکمل ہورہاہے؟ بڑی خبر سنادی گئی
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبے میں مزید ایک مہینے کی ڈیڈ لائن دینے کی درخواست کی گئی ہے کنسٹرکشن کمپنیوں کی جانب سے ریچ ون ، ریچ ٹو ، ریچ تھری پر کام مزید تیز کردیا ہے بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح29 اپریل کو کیا جانا تھا صوبائی حکومت کی جانب… Continue 23reading پشاور ریپڈ بس ٹرانزٹ منصوبہ (بی آرٹی)کب مکمل ہورہاہے؟ بڑی خبر سنادی گئی