سکیورٹی گارڈز پر تشدد کے بعد بی آر ٹی کی سکیورٹی کیلئے سینکڑوں پولیس اہلکار تعینات، کسی بھی ہنگامی صورت میں فوری کارروائی کے احکامات
پشاور (این این آئی)پولیس نے پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آرٹی) اسٹیشن میں توڑ پھوڑ اور سیکیورٹی گارڈز پر تشدد کا مقدمہ درج کرلیا۔گزشتہ روز پشاور بی آر ٹی اسٹیشن میں سیکیورٹی گارڈ پر تشدد کی ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں چند افراد نے سیکیورٹی گارڈز کو زدوکوب کیا اور کپڑے پھاڑے۔پولیس نے اسٹیشن… Continue 23reading سکیورٹی گارڈز پر تشدد کے بعد بی آر ٹی کی سکیورٹی کیلئے سینکڑوں پولیس اہلکار تعینات، کسی بھی ہنگامی صورت میں فوری کارروائی کے احکامات