بیرون ملک زائرین کے لیے آن لائن ایپس کے ذریعے عمرہ، نماز اور وزٹ پرمٹ جاری
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ایک نئی سروس کا اضافہ کیا ہے جس کے تحت بیرون سعودی عرب سے آنے والے زائرین کو مسجد حرام اور مسجد نبویۖ میں عمرہ اور نماز ادائیگی کے لیے ایپس کے ذریعے اجازت نامہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان… Continue 23reading بیرون ملک زائرین کے لیے آن لائن ایپس کے ذریعے عمرہ، نماز اور وزٹ پرمٹ جاری