اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

بیرون ملک زائرین کے لیے آن لائن ایپس کے ذریعے عمرہ، نماز اور وزٹ پرمٹ جاری

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے ایک نئی سروس کا اضافہ کیا ہے جس کے تحت بیرون سعودی عرب سے آنے والے زائرین کو مسجد حرام اور مسجد نبویۖ میں عمرہ اور نماز ادائیگی کے لیے ایپس کے ذریعے اجازت نامہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں، وزارت حج نے بتایا کہ یہ

سروس قدوم پلیٹ فارم پر رجسٹر ہونے اور مملکت میں پہنچنے کے بعد اعتمرنا اور توکلنا کی ایپس پر موثر ہو گی۔وزارت حج وعمرہ اور سدایا نے ”اعتمرنا اور توکلنا”ایپلی کیشنز کے تمام صارفین پر زور دیا کہ وہ (گوگل پلے)، (ایپ اسٹور)، (ایپ گیلری)اور (گیلیکسی اسٹور)کے ذریعے ایپلی کیشن کو اپ ڈیٹ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…