دنیا بھر کی چوٹی کی 500یونیورسٹیز میں کتنی پاکستانی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟ایسا انکشاف کہ جان کربھی یقین نہ آئے
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھرکی چوٹی کی 5 سو جامعات میں صرف ایک پاکستانی یونی ورسٹی شامل ہے ۔ نیشنل یونی ورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی دنیا کی بہترین جامعات میں چار سو اکتیس ویں نمبر پر آگئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کیو ایس ورلڈ یونی ورسٹی رینکنگ کے مطابق دنیا کی ایک… Continue 23reading دنیا بھر کی چوٹی کی 500یونیورسٹیز میں کتنی پاکستانی یونیورسٹیاں شامل ہیں؟ایسا انکشاف کہ جان کربھی یقین نہ آئے