اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

فیس بک کمیونٹی لیڈر شپ پروگرام کیلئے 2 پاکستانی خواتین منتخب

datetime 25  ستمبر‬‮  2018

فیس بک کمیونٹی لیڈر شپ پروگرام کیلئے 2 پاکستانی خواتین منتخب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائیٹ فیس بک کی جانب سے منعقد کیے جانے والے پہلے کمیونٹی لیڈر شپ پروگرام کے لیے 2 پاکستانی خواتین کو بھی منتخب کرلیا گیا۔ فیس بک پہلی بار اس پروگرام کا انعقاد کر رہا ہے، جس کا مقصد دنیا بھر کے ان افراد کو… Continue 23reading فیس بک کمیونٹی لیڈر شپ پروگرام کیلئے 2 پاکستانی خواتین منتخب

اہم ملک میں پاکستانی سفارت خانے کے اہلکار کی پاکستانی خواتین سے مبینہ زیادتی،افسوسناک انکشافات

datetime 13  ستمبر‬‮  2017

اہم ملک میں پاکستانی سفارت خانے کے اہلکار کی پاکستانی خواتین سے مبینہ زیادتی،افسوسناک انکشافات

اسلام آباد( آن لائن) تھائی لینڈ میں قائم پاکستانی سفارت خانے کا اہلکار مبینہ طورپر پاکستانی خواتین کو جنسی طور ہراساں کرنے میں مصروف ہے۔ خاتون کی تحریری شکایت پر اہلکار کے خلاف انکوائری شروع کردی گئی ،دوسری جانب ترجمان وزارت خارجہ اس واقعے سے بے خبر نکلے ۔ذرائع کے مطابق بنکاک میں قائم پاکستانی… Continue 23reading اہم ملک میں پاکستانی سفارت خانے کے اہلکار کی پاکستانی خواتین سے مبینہ زیادتی،افسوسناک انکشافات

روزے کی حالت میں یہ پاکستانی خواتین کس چیز کیلئے لائن میں کھڑی ہیں؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 12  جون‬‮  2017

روزے کی حالت میں یہ پاکستانی خواتین کس چیز کیلئے لائن میں کھڑی ہیں؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کی بڑی خواہشات میں ایک خواہش شاپنگ ہوتی ہے اورخصوصی تہواروں پر جن میں عیدبھی شامل ہے ،خواتین کی طرف سے کپڑوں ،جوتوں ،میک اپ کے سامان اوردیگراشیاکی خریداری عروج پرپہنچ جاتی ہے اورجب کسی خاص برانڈکی سیل لگ جائے پھرتوخواتین کی خریداری دیکھنے کے قابل ہوتی ہے اوروہ سب کچھ بھول کرخریداری میں… Continue 23reading روزے کی حالت میں یہ پاکستانی خواتین کس چیز کیلئے لائن میں کھڑی ہیں؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

3پاکستانی خواتین نے توہین مذہب کے مرتکب مبینہ ملزم شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا جانتے ہیں وہ شخص کون تھا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

datetime 22  اپریل‬‮  2017

3پاکستانی خواتین نے توہین مذہب کے مرتکب مبینہ ملزم شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا جانتے ہیں وہ شخص کون تھا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے موقر روزنامے کی ویب سائٹس کے مطابق پسرور کے نواحی گائوں ننگل مرزا میں 3 بہنوں نے 13 برس بعد گستاخی مذہب کے الزام میں ایک شخص فضل عباس کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ برقعہ پوش افشاں، آمنہ اور رضیہ ننگل مرزا میں دم کرانے کے بہانے مظہر حسین… Continue 23reading 3پاکستانی خواتین نے توہین مذہب کے مرتکب مبینہ ملزم شخص کو گولیوں سے بھون ڈالا جانتے ہیں وہ شخص کون تھا ؟ دھماکہ خیز انکشاف

برطانیہ میں کام کرنے والے ہر چار پاکستانی مردوں میں سے ایک کیا کام کرتاہے؟حیرت انگیزانکشاف

datetime 1  جنوری‬‮  2017

برطانیہ میں کام کرنے والے ہر چار پاکستانی مردوں میں سے ایک کیا کام کرتاہے؟حیرت انگیزانکشاف

لندن (آئی این پی)برطانیہ میں بسنے والی پاکستانی نژاد خواتین کی 57 فیصد آبادی معاشی طور پر غیر فعال ہے اور دوسری کمیونٹیز کی خواتین کے مقابلے میں یہ شرح پاکستانی نژاد خواتین میں تشویش ناک حد تک زیادہ ہے۔برطانیہ میں بسنے والے پاکستانی نژاد باشندوں کے بارے میں یہ ‘تشویش ناک’ حقائق برطانوی حکومت… Continue 23reading برطانیہ میں کام کرنے والے ہر چار پاکستانی مردوں میں سے ایک کیا کام کرتاہے؟حیرت انگیزانکشاف

سعودی مردوں اورپاکستانی خواتین ،اہم فیصلہ جاری کردیاگیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2016

سعودی مردوں اورپاکستانی خواتین ،اہم فیصلہ جاری کردیاگیا

ریاض (آئی این پی) سعودی عرب نے سعودی مردوں کی پاکستانی ، بنگلہ دیشی،چاڈ اور میانمار کی خواتین کیساتھ شادی پر پابندی عائد کردی گئی ہے اور اس ضمن میں مردوں کو خبردار کردیاگیاہے ۔ سعودی اخبار’مکہ ڈیلی‘ نے مکہ پولیس کے ڈائریکٹرجنرل اصاف القریشی کے حوالے سے لکھاکہ غیرمصدقہ اعدادوشمار کے مطابق ان چار… Continue 23reading سعودی مردوں اورپاکستانی خواتین ،اہم فیصلہ جاری کردیاگیا

ویمنز ڈے, پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منو ارہی ہیں

datetime 8  مارچ‬‮  2016

ویمنز ڈے, پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منو ارہی ہیں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان جیسے معاشرے میں گھر کی چاردیواری سے لے کرزندگی کے مختلف شعبہ جات میں خواتین کوجدوجہد کرنا پڑتی ہے پر باہمت خواتین ہارنہیں مانتیں آج پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ سائنس کا میدان ہو تو آئن اسٹائن کا کشش ثقل کا نظریہ درست ثابت کرنےوالے ماہرین کی ٹیم… Continue 23reading ویمنز ڈے, پاکستانی خواتین ہر میدان میں اپنا لوہا منو ارہی ہیں