جرمنی میں 2017کے دوران 6500پاکستانیوں کی آمد،کتنے افراد کو پناہ مل سکی؟تعداد ایسی کہ کوئی آئندہ جانے کا سوچے بھی نہیں
برلن(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن حکام نے پاکستانی تارکین وطن کی پناہ کی زیادہ تر درخواستیں ابتدائی فیصلوں میں ہی مسترد کر دیں ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی کے وفاقی دفتر برائے مہاجرت و ترک وطن (بی اے ایم ایف) نے 2017 میں جرمنی میں تارکین وطن ور مہاجرین کے بارے میں تفصیلی رپورٹ جاری کی… Continue 23reading جرمنی میں 2017کے دوران 6500پاکستانیوں کی آمد،کتنے افراد کو پناہ مل سکی؟تعداد ایسی کہ کوئی آئندہ جانے کا سوچے بھی نہیں