پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی کا رجحان
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی رجحان رہا کے ایس ای100انڈیکس 26پوائنٹس کی کمی کے بعدکے ایس ای 100انڈیکس41ہزار582پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔ خیال رہےکہ گزشتہ روزپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان رہاتھا کے ایس ای 100 انڈیکس 155.27 پوائنٹس کے اضافے سے 41609.03 پوائنٹس پر بند… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےدوران مندی کا رجحان