بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح پر 

datetime 27  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح پر 

کراچی(آن لائن) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا، ہفتے کے آخری روز انڈیکس 37 ہزار 131 پوائنٹس پر بند ہوا۔تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 161 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ہفتے کے آخری روز… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 3 سال کی کم ترین سطح پر 

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیدبڑااضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

datetime 12  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیدبڑااضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد زبردست تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی 36700،36800،36900،37000،37100، 37200اور37300کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں مزید86ارب 72کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت31.68فیصدزائد جبکہ80.11فیصد حصص کی قیمتوں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیدبڑااضافہ،متعدد نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں بھی مزیداضافہ ہوگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں بھی مزیداضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی36600اور36700کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں39ارب 9کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت1.85فیصدزائد جبکہ53.55فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ حکومتی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ ،پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قیمت میں بھی مزیداضافہ ہوگیا

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی ، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب10ارب سے زائد ڈوب گئے ،تجزیہ کاروں نے تشویشناک پیش گوئی کردی

datetime 8  اپریل‬‮  2019

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی ، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب10ارب سے زائد ڈوب گئے ،تجزیہ کاروں نے تشویشناک پیش گوئی کردی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیرزبردست مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس37500،37400 ،37300، 37200،37100اور37000کی نفسیاتی حدوں سے گرکر6ماہ کی کم ترین سطح پر آگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 1کھرب10 ارب 74کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت5.14فیصدزائدجبکہ81.48فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدترین مندی ، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب10ارب سے زائد ڈوب گئے ،تجزیہ کاروں نے تشویشناک پیش گوئی کردی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،مندی کے بادل چھٹ گئے

datetime 5  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،مندی کے بادل چھٹ گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بادل چھٹ گئے ،کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کواتارچڑھاؤ کے بعدتیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 37500کی نفسیاتی حدپرمستحکم رہا،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں61ارب77کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت20.19فیصدکم جبکہ48.58فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فروخت کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ،مندی کے بادل چھٹ گئے

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی ،سرمایہ کاروں کے 1کھرب سے زائد ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے بھی گرگیا،کھلبلی مچ گئی

datetime 4  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی ،سرمایہ کاروں کے 1کھرب سے زائد ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے بھی گرگیا،کھلبلی مچ گئی

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری ،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعدمندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی38000،37900،37800،37700اور37600کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 1کھرب8ارب36کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت16.51فیصدکم جبکہ78.09فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں بدترین مندی ،سرمایہ کاروں کے 1کھرب سے زائد ڈوب گئے،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے بھی گرگیا،کھلبلی مچ گئی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا،صورتحال تشویشناک

datetime 1  اپریل‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا،صورتحال تشویشناک

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزپیرکواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس 38600،38500اور38400کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 73ارب65کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت52.18فیصدکم جبکہ75.70فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ پیرکومارکیٹ میں کاروبار کا آغاز… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی،سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے ،انڈیکس متعدد نفسیاتی حدوں سے گر گیا،صورتحال تشویشناک

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ، نفسیاتی حدبحال ،سرمایہ کار میدان میں آگئے

datetime 29  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ، نفسیاتی حدبحال ،سرمایہ کار میدان میں آگئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روزجمعہ کواتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی38600کی نفسیاتی حدبحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 30ارب71کروڑروپے سے زائدکااضافہ ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت4.22فیصدزائد جبکہ53.96فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ فروخت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی ،سرمایہ کاری مالیت میں بڑااضافہ، نفسیاتی حدبحال ،سرمایہ کار میدان میں آگئے

کبھی خوشی کبھی غم، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 28  مارچ‬‮  2019

کبھی خوشی کبھی غم، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کوزبردست مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی38900،38800،38700اور38600کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 67ارب26کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت42.20فیصدکم جبکہ73.19فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو… Continue 23reading کبھی خوشی کبھی غم، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

Page 8 of 17
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17