پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے
کراچی (این این آئی )پاکستان اسٹاک ایکس چینج میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو اتار چڑھاوٗ کا سلسلہ جاری رہنے کے بعدمندی غالب آگئی جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس64.60پوائنٹس کی کمی سے40504.75پوائنٹس کی سطح آ گیاجب کہ 55.19فیصد حصص کی قیمتوں میںکمی ریکارڈکی گئی جس کے باعث مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے