کتنے فیصد پاکستانیوں نے استعمال شدہ اور نئی گاڑیاں خریدیں؟مارکیٹ میں کونسی گاڑیوں کا حصہ سب سے زیادہ ہے؟سروے رپورٹ جاری
اسلام آباد ( آن لائن) پاک ویلز ڈاٹ کام کی سروے رپورٹ کے مطابق 58 فیصد صارفین نے استعمال شدہ گاڑیاں خریدی ہیں جبکہ 38 فیصد افراد نے اپنے استعمال کے لئے نئی گاڑیوں کی خریداری کی ہے اور چار فیصد صارفین نے گاڑی کی خریداری کے ذریعے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ… Continue 23reading کتنے فیصد پاکستانیوں نے استعمال شدہ اور نئی گاڑیاں خریدیں؟مارکیٹ میں کونسی گاڑیوں کا حصہ سب سے زیادہ ہے؟سروے رپورٹ جاری