پاک فوج کی طرح ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کرونا وائرس کے خلاف جنگ کسی جہاد سے کم نہیں، تحریک انصاف بھی کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے میدان میں آگئی
لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے چیئرنگ کراس پر ترجمان پنجاب حکومت و وائس چیئرمین وزیراعلیٰ پنجاب شکایت سیل ناصر سلمان ، مشیر تاجران سنٹرل پنجاب ملک امانت علی کے ہمراہ عوام میںکرونا وائرس سے بچائو کے لئے حفاظتی ماسک تقسیم کیئے ۔ اس موقع پر اعجازاحمد چوہدری نے… Continue 23reading پاک فوج کی طرح ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف کی کرونا وائرس کے خلاف جنگ کسی جہاد سے کم نہیں، تحریک انصاف بھی کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے میدان میں آگئی