پاکستان کے بڑے شہروں کے قریب 250 ملین ڈالر لاگت سے جدید سہولیات سے آراستہ پچیس ہسپتالوں کے قیام کا اعلان، بڑی خوشخبری سنا دی گئی
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاکستان کے بڑے شہروں کے قریب 250 ملین ڈالر لاگت سے جدید سہولیات سے آراستہ 25 ہسپتالوں کے قیام کا اعلان کر دیا گیا، اس بات کا اعلان پاک برطانیہ بزنس کونسل کے چیئرمین جولین بارنزنے اپنے وفد کے اراکین کے ہمراہ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے دورہ کے موقع پر کیا،… Continue 23reading پاکستان کے بڑے شہروں کے قریب 250 ملین ڈالر لاگت سے جدید سہولیات سے آراستہ پچیس ہسپتالوں کے قیام کا اعلان، بڑی خوشخبری سنا دی گئی