پاک آرمی کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، دو جوان جابحق ،30کے قریب اہلکار زخمی ،ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ
بٹگرام( آن لائن) ضلع بٹگرام کے حدود میں پاک آرمی کی گاڑی کو المناک حادثہ ،جسکے نتیجے میں دو جوان جابحق جبکہ 30کے قریب اہلکار زخمی ہوگئے گاڑی حادثہ بریک فیل ہوجانے کے باعث پیش آیا ہے پولیس ذرائع شارکول کے مقام موڑ کاٹتے ہوئے بس گاڑی گہری کھائی میں جاگری ڈگری کالج بٹگرام میں… Continue 23reading پاک آرمی کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار، دو جوان جابحق ،30کے قریب اہلکار زخمی ،ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ