پاور سیکٹر سکینڈل، انکوائری کمیشن کا سربراہ کون ہو گا؟ انتہائی دھماکہ خیز انکشاف
اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے پاور سیکٹر اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کا سربراہ ریٹائرڈ جج کو لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاور سیکٹر انکوائری کمیشن کے سربراہ کیلئے جسٹس ریٹائرڈ اعجاز افضل کے نام پرغور کیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading پاور سیکٹر سکینڈل، انکوائری کمیشن کا سربراہ کون ہو گا؟ انتہائی دھماکہ خیز انکشاف