پی ٹی آئی کے پارٹی پرچم قومی پرچم سے اوپر کیوں لگے؟ اصل حقیقت سامنے آ گئی
لاہور(این این آئی)تحریک انصاف کے جلسے کے منتظمین نے کہا ہے کہ ٹھیکیدار کی غلطی کی وجہ سے چند ایک مقامات پرپارٹی پرچم قومی پرچم سے اوپر لگے تاہم غلطی کی نشاندہی پر اسے فوری درست کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی نے پی ٹی آئی کے جلسے کے منتظمین کے حوالے سے کہا ہے… Continue 23reading پی ٹی آئی کے پارٹی پرچم قومی پرچم سے اوپر کیوں لگے؟ اصل حقیقت سامنے آ گئی