پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بیسڈ کورونا ٹریٹمنٹ کا پہلا کامیاب تجربہ ، راولپنڈی میں 140 بیڈ کا پہلا محفوظ ترین ہسپتال قائم
راولپنڈی (این این آئی)پنجاب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بیسڈ کورونا ٹریٹمنٹ کا پہلا کامیاب تجربہ کیا گیا، راولپنڈی میں 140 بیڈ کا پہلا محفوظ ترین ہسپتال قائم، سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ڈاکٹر مریض کے پاس ائے بغیر اسکا جائزہ اور بات چیت بھی کر سکے گا۔ جمعرات کو پنجاب میں انفارمیشن ٹیکنالوجی… Continue 23reading پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی بیسڈ کورونا ٹریٹمنٹ کا پہلا کامیاب تجربہ ، راولپنڈی میں 140 بیڈ کا پہلا محفوظ ترین ہسپتال قائم