نو ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات 25 فیصد اضافے سے 14.2 ارب ڈالرتک پہنچ گئیں
لاہور( این این آئی) پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات 14.2 ارب ڈالرتک پہنچ گئیں، 9 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل برآمدات میں 25 فیصد اضافہ ہوا۔ رواں مالی سال ٹیکسٹائل برآمدات 25 فیصد اضافے سے 14.2 ارب ڈالرتک پہنچ گئیں، 9 ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات پہلی بار14 ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچی ہیں۔ٹیکسٹائل برآمدات پاکستانی… Continue 23reading نو ماہ میں ٹیکسٹائل برآمدات 25 فیصد اضافے سے 14.2 ارب ڈالرتک پہنچ گئیں