پنجاب میں نیا ٹیکس متعارف،پروفیشنل ٹیکس ریٹ،زرعی آمدن پر ٹیکس میں بھی اضافہ،ٹیکسوں کی بھرمار،بجٹ عوام پر بھاری پڑ گیا
لاہور(این این آئی) پنجاب کے آئندہ مالی سال 2019-20ء کے مالیاتی بل میں نیا ٹیکس متعارف کرانے سمیت پروفیشنل ٹیکس ریٹ،زرعی آمدن پر ٹیکس میں اضافہ کرنے کی تجویزدی گئی ہے،پنجاب ریو نیو اتھارٹی کے دائرہ کار میں پانچ نئی سروسز شامل کی گئی ہیں جن پر5فیصد سے 16فیصد کی شرح سے ٹیکس عائد کرنے… Continue 23reading پنجاب میں نیا ٹیکس متعارف،پروفیشنل ٹیکس ریٹ،زرعی آمدن پر ٹیکس میں بھی اضافہ،ٹیکسوں کی بھرمار،بجٹ عوام پر بھاری پڑ گیا