جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انڈین ٹیم کا افغانستان پر انحصار

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انڈین ٹیم کا افغانستان پر انحصار

ابوظہبی (آن ائن )متحدہ عرب امارات میں لگاتار دوسری شکست کے بعد ٹی 20 ورلڈ کپ کی بڑی ٹیم سمجھی جانے والی انڈین ٹیم پر ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ نے اتوار کو انڈیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کے دروازے تک پہنچا دیا… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے انڈین ٹیم کا افغانستان پر انحصار

بھارت کو عبرتناک شکست ، کشمیری شہری نے ٹی وی چوم لیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

بھارت کو عبرتناک شکست ، کشمیری شہری نے ٹی وی چوم لیا

مظفر آباد(یواین پی)پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست پر ملک بھر میں ہر عُمر کے افراد بڑے ہی جوش و خروش کے ساتھ جشن مناتے ہوئے نظر آرہے ہیں، کسی نے ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا تو وہیں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔بھارت کی شکست پر جہاں پاکستانی عوام خوش ہے تو وہیں مقبوضہ… Continue 23reading بھارت کو عبرتناک شکست ، کشمیری شہری نے ٹی وی چوم لیا

پاکستان کی تاریخی فتح ، بھارتی عوام نے کوہلی الیون کی بینڈ بجادی

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کی تاریخی فتح ، بھارتی عوام نے کوہلی الیون کی بینڈ بجادی

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان کی فتح کے بعد بھارتی میڈیا اور عوام کوہلی الیون پر برس پڑے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ورلڈکپ مقابلوں میں بھارت سے شکست کا جمود توڑ کر اسے چاروں شانے چت کرتے ہوئے 10 وکٹوں سے ہرادیا۔بھارت کا 152 رنز کا دیا گیا ہدف پاکستان نے بغیر کسی نقصان… Continue 23reading پاکستان کی تاریخی فتح ، بھارتی عوام نے کوہلی الیون کی بینڈ بجادی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا، بھارتی سورماؤں کی 2 وکٹیں گر گئی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا، بھارتی سورماؤں کی 2 وکٹیں گر گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے میچ کو ہمیشہ ایک بڑے مقابلے کے طور پر لیا جاتا ہے، پاکستان نے ٹاس جیتا اور بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے ہی اوور میں شاہین آفریدی نے اپنی چوتھی گیند پر روہت شرما کو آؤٹ کرکے پاکستان کو پہلی کامیابی دلا دی، اس وقت… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بڑا ٹاکرا، بھارتی سورماؤں کی 2 وکٹیں گر گئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، عمان کو پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑیوں نے فتح دلوا دی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، عمان کو پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑیوں نے فتح دلوا دی

مسقط (مانیٹرنگ، این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں عمان نے پاپوا نیوگنی کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی،پاپوا نیوگنی نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے،جواب میں عمان نے 130 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کرلیا،عمان… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، عمان کو پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے دو کھلاڑیوں نے فتح دلوا دی

ٹی20 ورلڈ کپ بھارت سے عرب امارات منتقلی کا معاملہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کردیا

datetime 2  مئی‬‮  2021

ٹی20 ورلڈ کپ بھارت سے عرب امارات منتقلی کا معاملہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور ہر گزرتے دن کے ساتھ ابتر ہوتی صورتحال کے پیش نظر رواں سال شیڈول ٹی20 ورلڈ کپ کو بھارت سے متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کا منصوبہ بنالیا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹی20 ورلڈ کپ رواں سال اکتوبرـنومبر میں بھارت میں شیڈول… Continue 23reading ٹی20 ورلڈ کپ بھارت سے عرب امارات منتقلی کا معاملہ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کردیا

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ2021 بھارت نے پاکستانی ٹیم کوبڑا سرپرائز دیدیا

datetime 17  اپریل‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ2021 بھارت نے پاکستانی ٹیم کوبڑا سرپرائز دیدیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکومت نے رواں سال شیڈول ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حکومت کے اس فیصلے سے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے اعلیٰ کونسل کو آگاہ کیا۔بھارتی حکومت کے… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ2021 بھارت نے پاکستانی ٹیم کوبڑا سرپرائز دیدیا

Page 2 of 2
1 2