ٹک ٹاک پر پابندی وفاقی وزیر کی فیملی کو فائدہ پہنچانے کیلئے لگائی گئی،تہلکہ خیز دعویٰ
اسلام آباد(این این آئی)دنیا کے پہلے پاکستانی ڈیجیٹل سینیٹرمیاں عتیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف ٹک ٹاک پر پابندی ایک وفاقی وزیر کی فیملی کو فائدہ پہنچانے کیلئے لگائی گئی ہے جو پاکستانی نوجوانوں کو اپنے ٹیلنٹ سے روکنے کی سازش ہے، آج سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کو نشانہ بنایا جارہا ہے،… Continue 23reading ٹک ٹاک پر پابندی وفاقی وزیر کی فیملی کو فائدہ پہنچانے کیلئے لگائی گئی،تہلکہ خیز دعویٰ