منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان سے یورپ منشیات سمگل کرنیکی کوشش میںپکڑی جانیوالی یہ غیر ملکی ماڈل تو آپ کو یاد ہو گی،اب یہ کہاں اور کس حال میں ہے؟ کیس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2018

پاکستان سے یورپ منشیات سمگل کرنیکی کوشش میںپکڑی جانیوالی یہ غیر ملکی ماڈل تو آپ کو یاد ہو گی،اب یہ کہاں اور کس حال میں ہے؟ کیس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

لاہور (نیوز ڈیسک)سیشن عدالت نے منشیات سمگلنگ میں ملوث غیرملکی حسینہ کو گیارہ سوالوں پر مشتمل سوالنامہ فراہم کرتے ہوئے کل (پیر )حتمی جواب طلب کر لیا۔ ہفتے کو غیر ملکی ماڈل ٹریسا کے خلاف منشیات اسمگلنگ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج علی رضا کی عدالت میں ہوئی۔ چیک ریپبلک سے تعلق رکھنے والی… Continue 23reading پاکستان سے یورپ منشیات سمگل کرنیکی کوشش میںپکڑی جانیوالی یہ غیر ملکی ماڈل تو آپ کو یاد ہو گی،اب یہ کہاں اور کس حال میں ہے؟ کیس کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

عمران خان صادق اور امین نہیں ، دو جائز بیٹوں کیساتھ ایک ناجائز بیٹی جو بغیر نکاح کےپیدا ہوئی اس کا ذکرموجود نہیں، ریحام سے نکاح بھی چھپایا افتخار چوہدری نے کپتان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دئیے، سنگین الزامات عائد

datetime 13  جون‬‮  2018

عمران خان صادق اور امین نہیں ، دو جائز بیٹوں کیساتھ ایک ناجائز بیٹی جو بغیر نکاح کےپیدا ہوئی اس کا ذکرموجود نہیں، ریحام سے نکاح بھی چھپایا افتخار چوہدری نے کپتان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دئیے، سنگین الزامات عائد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی ایک بیٹی بھی ہے جس کا انہوں نے ذکر نہیں کیا، صادق اور امین نہیں رہے، سابق چیف جسٹس اور جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ افتخار محمد چوہدری نے کپتان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس اور جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ… Continue 23reading عمران خان صادق اور امین نہیں ، دو جائز بیٹوں کیساتھ ایک ناجائز بیٹی جو بغیر نکاح کےپیدا ہوئی اس کا ذکرموجود نہیں، ریحام سے نکاح بھی چھپایا افتخار چوہدری نے کپتان کے کاغذات نامزدگی چیلنج کر دئیے، سنگین الزامات عائد