بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات بہتر انداز میں جاری ہیں : ٹرمپ

datetime 15  مارچ‬‮  2019

چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات بہتر انداز میں جاری ہیں : ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ تجارتی تنازعے کے خاتمے کے لیے ایک مناسب سمجھوتا طے پانے کے قوی امکانات ہیں کیونکہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکراتی سلسلہ بہتر انداز میں جاری ہے۔اْدھر امریکی وزیر خزانہ اسٹیون منوچن نے کانگریس کی کمیٹی کے سامنے بیان دیتے… Continue 23reading چین کے ساتھ تجارتی مذاکرات بہتر انداز میں جاری ہیں : ٹرمپ

ٹرمپ نے ملانیا اورجمہوریہ چیک کی خاتون اول کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 10  مارچ‬‮  2019

ٹرمپ نے ملانیا اورجمہوریہ چیک کی خاتون اول کو پیچھے چھوڑدیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منصب صدارت سنبھالنے کے بعد سے آئے روز اپنی حرکتوں کی وجہ سے عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں مگر لگتا ہے کہ ٹرمپ کو اسکی کوئی پرواہ ہی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز امریکا کے دورے پر آئے جمہوریہ چیک کے… Continue 23reading ٹرمپ نے ملانیا اورجمہوریہ چیک کی خاتون اول کو پیچھے چھوڑدیا

ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھادی، قطر سب سے زیادہ ادائیگی کریگا

datetime 10  مارچ‬‮  2019

ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھادی، قطر سب سے زیادہ ادائیگی کریگا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرون ملک قائم فوجی اڈوں اور وہاں پر تعینات فوجیوں کے اخراجات میں اضافہ کردیا ہے۔ خلیجی ریاست قطر بھی امریکا کے دو فوجی اڈوں کی میزبانی کرتا ہے۔ ٹرمپ کے فیصلے سے قطر کو بھی امریکی فوجی اڈوں کی بھاری قیمت ادا کرنا ہوگی۔ عرب ٹی وی… Continue 23reading ٹرمپ نے بیرون ملک فوجی اڈوں کی قیمت بڑھادی، قطر سب سے زیادہ ادائیگی کریگا

امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لیے اب بھی تیارہے، ٹرمپ

datetime 8  مارچ‬‮  2019

امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لیے اب بھی تیارہے، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واشنگٹن حکومت شمالی کوریا کی طرف سے اس کے میزائل پروگرام سے متعلق متنازعہ سرگرمیوں کے باوجود مذاکرات کے لیے تیار ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ٹرمپ نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ کمیونسٹ کوریا اور امریکا کے مابین اب… Continue 23reading امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لیے اب بھی تیارہے، ٹرمپ

ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے ایمرجنسی نفاذ کو کالعدم قرار دئیے جانے کا امکان

datetime 27  فروری‬‮  2019

ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے ایمرجنسی نفاذ کو کالعدم قرار دئیے جانے کا امکان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ کی جانب سے امریکا کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کی نافذ کردہ نیشنل ایمرجنسی کے فیصلے کی منسوخی کے لیے پیش کی جانے والے قرارداد باآسانی منظور ہونے کا امکان ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈیموکریٹک پارٹی کو ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل ہے اور امریکی صدر کی جانب سے… Continue 23reading ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے ایمرجنسی نفاذ کو کالعدم قرار دئیے جانے کا امکان

پلوامہ حملہ ،مودی سرکار پاکستان کیخلاف کیا کرنے جا رہی ہے؟ٹرمپ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

datetime 23  فروری‬‮  2019

پلوامہ حملہ ،مودی سرکار پاکستان کیخلاف کیا کرنے جا رہی ہے؟ٹرمپ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال انتہائی خطرناک ہے، انہوں نے متنبہ کیا کہ نئی دہلی پلوامہ حملے کے بعد سخت ایکشن پر غور کررہا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کی صورتحال انتہائی خطرناک ہے، ہم چاہتے ہیں کہ یہ… Continue 23reading پلوامہ حملہ ،مودی سرکار پاکستان کیخلاف کیا کرنے جا رہی ہے؟ٹرمپ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا

ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے بعد ٹرمپ کو عدالتی کارروائی کا سامنا

datetime 18  فروری‬‮  2019

ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے بعد ٹرمپ کو عدالتی کارروائی کا سامنا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کے بعد پیچیدہ صورتحال کا سامنا ہے اور انہیں اپنے فیصلے پر عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ ان کی انتظامیہ اس مقدمے کا سپریم کورٹ میں کامیابی سے دفاع کر… Continue 23reading ایمرجنسی کے نفاذ کے اعلان کے بعد ٹرمپ کو عدالتی کارروائی کا سامنا

ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن! امریکی فوج کو افغانستان سے نہ نکالنے کا اعلان

datetime 11  فروری‬‮  2019

ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن! امریکی فوج کو افغانستان سے نہ نکالنے کا اعلان

کابل (آن لائن)افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان کرنل ڈیوڈ بٹلر نے کہاہے کہ امریکی فوج ابھی افغانستان سے نہیں جا رہی اور نہ ہی امریکی فوج کی تعداد میں کمی کی جا رہی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے بھی یہی کہا ہے کہ ابھی ہم افغان سیکیورٹی فورسز کی معاونت کر رہے ہیں۔افغان میڈیا… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا یوٹرن! امریکی فوج کو افغانستان سے نہ نکالنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان سے ملنے پاکستان آئینگے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 2  فروری‬‮  2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان سے ملنے پاکستان آئینگے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(وائس آف ایشیا) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان آنے کا دعویٰ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وزیراعظم عمران خان سے ملنے پاکستان آئیں گے۔اس سے قبل بھی شیخ رشید کہہ چکے… Continue 23reading امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عمران خان سے ملنے پاکستان آئینگے،بڑا دعویٰ سامنے آگیا

Page 19 of 67
1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 67