ویٹ لفٹنگ دل کو مضبوط بنانے کے لیے فائدہ مند ورزش ہے : نئی طبی تحقیق
امریکا(مانیٹرنگ ڈیسک) وزن یا ویٹ لفٹنگ کرنے کی عادت دل کی صحت کے لیے جاگنگ یا چہل قدمی کے مقابلے میں زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ گریناڈا کی سینٹ جارجز یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اگرچہ ہر قسم کی ورزش امراض قلب میں… Continue 23reading ویٹ لفٹنگ دل کو مضبوط بنانے کے لیے فائدہ مند ورزش ہے : نئی طبی تحقیق