جب پارٹی بنائی تولگا سب مجھے ہی ووٹ دیں گے لیکن وزیر اعظم بننے کیلئے مجھے کیا کچھ کرنا پڑا ؟عمران خان نے امریکی ٹی وی کو ساری کہانی بتادی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب میں نے تحریک انصاف بنائی تو ایسے لگا کہ سب مجھے ووٹ دیں گے لیکن مجھے وزیراعظم بننے کیلئے بہت محنت کرنا پڑی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شہزادہ ولیم کے دورے… Continue 23reading جب پارٹی بنائی تولگا سب مجھے ہی ووٹ دیں گے لیکن وزیر اعظم بننے کیلئے مجھے کیا کچھ کرنا پڑا ؟عمران خان نے امریکی ٹی وی کو ساری کہانی بتادی