وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین250 ارب روپے کے پن بجلی منافع کے بقایاجات کی ادائیگی کا معاملہ طے پاگیا
پشاور(این این آئی) وفاقی اور خیبر پختونخوا حکومتوں کے مابین 250 ارب روپے کے سکوک بانڈز کے ذریعے صوبے کوپن بجلی کے خالص منافع کی مد میں واجبات کی ادائیگی پر اتفاق ہوا ہے،یہ اہم پیشرفت خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی اور پٹرولیم و قدرتی… Continue 23reading وفاق اور خیبر پختونخوا کے مابین250 ارب روپے کے پن بجلی منافع کے بقایاجات کی ادائیگی کا معاملہ طے پاگیا