وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس تیاری مکمل، آٹھ نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو ہوگا ،وفاقی کابینہ کا اجلاس پانچ نومبر کو دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگا ،وفاقی کابینہ کے اجلاس کے مقام کا تعین بعد میں کیا جائیگا،وفاقی کابینہ آزادی مارچ سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ لے گی،کابینہ ملک میں… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس تیاری مکمل، آٹھ نکاتی ایجنڈا سامنے آگیا