وزارت ہوا بازی نے مشتبہ لائسنس یافتہ پائلٹس کی فہرست جاری کردی،141پائلٹس کے نام شامل
اسلام آباد (این این آئی)وزارت ہوا بازی نے مشتبہ لائسنس یافتہ پائلٹس کی فہرست جاری کردی۔وزارت ہوا بازی کی فہرست میں 141 پائلٹس کے نام شامل ہیں جبکہ فہرست میں کیپٹن اور فرسٹ آفیسرز یا کو پائلٹ کے نام بھی شامل ہیں۔فہرست میں 111 کپتانوں، 30 فرسٹ آفیسر اور کو پائلٹس کے نام بھی شامل… Continue 23reading وزارت ہوا بازی نے مشتبہ لائسنس یافتہ پائلٹس کی فہرست جاری کردی،141پائلٹس کے نام شامل