عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی والدہ کی بیٹی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش ، تشدد بھی کرتی رہی
لاہور( این این آئی) سیشن کورٹ نے پسند کی شادی کرنے والی آمنہ بی بی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دیدی، احاطہ عدالت کے باہر والدہ بیٹی آپس سے الجھ پڑی اور آمنہ بی بی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش میں اس پر تشدد کرتی رہی ۔ سکیورٹی پر مامور پولیس… Continue 23reading عدالت نے پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو شوہر کیساتھ جانے کی اجازت دیدی والدہ کی بیٹی کو زبردستی ساتھ لے جانے کی کوشش ، تشدد بھی کرتی رہی