بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

جعلی کیس میں بری بیوروکریٹ نے نیب حکام پرمقدمہ کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2022

جعلی کیس میں بری بیوروکریٹ نے نیب حکام پرمقدمہ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حال ہی میں نیب ریفرنس میں بری ہونے والے سینئر بیوروکریٹ نے ایک منفرد اور پر خطر اقدام کرتے ہوئےاحتساب عدالت اسلام آباد میں نیب کے اُن حکام کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے جنہوں نے اس بیوروکریٹ کو جعلی، توہین آمیز اور فریب پر مبنی وجوہات کی بناء پر کرپشن… Continue 23reading جعلی کیس میں بری بیوروکریٹ نے نیب حکام پرمقدمہ کردیا

سابق میجر کے سنگین الزامات، ریٹائرڈ فور سٹار جنرل کیخلاف تحقیقات شروع

datetime 17  مارچ‬‮  2022

سابق میجر کے سنگین الزامات، ریٹائرڈ فور سٹار جنرل کیخلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب  نے ریٹائرڈ فور اسٹار جنرل احسن سلیم حیات اوراین ایل سی کے سینئر افسران کے خلاف اسی ادارے میں خدمات سرانجام دینے والے ایک سابق میجر کی جانب سے دائر کی گئی شکایت پر کارروائی شروع کردی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سابق میجر اکرم رضا نے 2015 میں لاہور… Continue 23reading سابق میجر کے سنگین الزامات، ریٹائرڈ فور سٹار جنرل کیخلاف تحقیقات شروع

مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کی اطلاعات نیب نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

datetime 16  مارچ‬‮  2022

مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کی اطلاعات نیب نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب)نے وضاحت کی ہے کہ وفاقی وزیر مونس الٰہی کے خلاف اس وقت نیب میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں۔ اپنے بیان میں نیب نے کہاکہ وفاقی وزیر مونس الٰہی کے خلاف اس وقت نیب میں کوئی انکوائری زیر التوا نہیں،اس لئے مذکورہ وفاقی وزیر کو گرفتار کرنے… Continue 23reading مونس الٰہی کو گرفتار کرنے کی اطلاعات نیب نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

نیب نے جاپان سے ملنے والے25کروڑ ڈالر ز کے فنڈز غائب ہونے کا نواز شریف دور کا 24سال پرانا کیس کھول دیا

datetime 6  فروری‬‮  2022

نیب نے جاپان سے ملنے والے25کروڑ ڈالر ز کے فنڈز غائب ہونے کا نواز شریف دور کا 24سال پرانا کیس کھول دیا

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب)نے جاپان سے ملنے والے25کروڑ ڈالر ز کے فنڈز غائب ہونے کا نواز شریف دور کا 24سال پرانا کیس کھول دیا ہے، نیب نے اس حوالے سے وزارت منصوبہ بندی اور اقتصادی امورسے تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے… Continue 23reading نیب نے جاپان سے ملنے والے25کروڑ ڈالر ز کے فنڈز غائب ہونے کا نواز شریف دور کا 24سال پرانا کیس کھول دیا

250 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نیب کے ریڈار پر، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 25  دسمبر‬‮  2021

250 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نیب کے ریڈار پر، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو کے سرکاری ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے معلوم ہوتا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کی 22؍ فیصد تعداد (250؍ ارکان) 2017ء سے قومی احتساب بیورو (نیب) کے ریڈار پر رہ چکے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں زاہد گشکوری کی شائع خبر کے مطابق مختلف سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے موجودہ… Continue 23reading 250 سے زائد ارکان پارلیمنٹ نیب کے ریڈار پر، تہلکہ خیز انکشافات

نیب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

datetime 23  دسمبر‬‮  2021

نیب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد(آن لائن)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر ) جاوید اقبال نے ڈی جی نیب لاہور سمیت پانچ اعلٰی افسران کے تبادلے کر دیئے ہیں اور ان کو نئی ذمہ داریا ں سونپ دی گئیں ہیں ۔نیب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ڈی جی ٹی این آر ڈویژن اسلام آباد مرزا سلطان محمود سلیم کو… Continue 23reading نیب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

نیب نے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیب نے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو نے اپنے قیام سے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے 5 کھرب 65 کروڑ سے زائد رقم بالواسطہ وصول کیں ،بینک نا دہندگان سے تقریباً 1 کھرب 98 کروڑ وصول کئے گئے۔ نیب… Continue 23reading نیب نے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں

ملزم کی گرفتاری کے چیئرمین نیب کے اختیارات ختم کرنے پر غور شہباز شریف کیساتھ مشاورت بارے بھی حیرت انگیز فیصلہ سامنے آگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2021

ملزم کی گرفتاری کے چیئرمین نیب کے اختیارات ختم کرنے پر غور شہباز شریف کیساتھ مشاورت بارے بھی حیرت انگیز فیصلہ سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب قوانین میں ترمیم کیلئے جاری کیے جانے والے آرڈیننس کو آئندہ ہفتے تک حتمی شکل دیدے گی جس میں نہ صرف موجودہ چیئرمین نیب کو عہدے پر بدستور کام کرنے کی اجازت دینے کے معاملے کو حل کیا جائے گا بلکہ نئے آرڈیننس میں بیوروکریٹس، کاروباری افراد حتیٰ کہ سیاست… Continue 23reading ملزم کی گرفتاری کے چیئرمین نیب کے اختیارات ختم کرنے پر غور شہباز شریف کیساتھ مشاورت بارے بھی حیرت انگیز فیصلہ سامنے آگیا

برطانیہ میں فراڈ کر کے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد

datetime 12  ستمبر‬‮  2021

برطانیہ میں فراڈ کر کے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد

اسلام آباد(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب )نے برطانیہ میں فراڈ کر کے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50ارب کی جائیدادیں منجمد کر دیں، نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے نثار افضل اور صغیر افضل کے تمام اہلخانہ اور رشتہ داروں کے اثاثے منجمد کر دئیے ، ان میں اسلام آباد کے پوش علاقوں… Continue 23reading برطانیہ میں فراڈ کر کے پاکستان آنے والے ملزمان کی 50 ارب کی جائیدادیں منجمد

Page 3 of 67
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 67