پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

نیب کا بڑا چھاپہ سابق انکم ٹیکس افسر کے گھر سے 33کروڑ روپے برآمد

datetime 10  ستمبر‬‮  2020

نیب کا بڑا چھاپہ سابق انکم ٹیکس افسر کے گھر سے 33کروڑ روپے برآمد

لاہور( این این آئی)قومی احتساب بیورو ( نیب) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں محکمہ ایکسائز کے گریڈ 16کے سابق ملازم کی گرفتاری کیلئے چھاپے کے دوران گھر سے 33کروڑوں روپے نقدی اور پرائزبانڈز کی صورت میں برآمد کر لئے ۔ نیب لاہور کی ملزم خواجہ وسیم کے خلاف جاری آمدن سے… Continue 23reading نیب کا بڑا چھاپہ سابق انکم ٹیکس افسر کے گھر سے 33کروڑ روپے برآمد

نیب نے سابق ممبر کشمیر کونسل کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2020

نیب نے سابق ممبر کشمیر کونسل کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو نے سابق ممبر کشمیر کونسل کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا،نیب نے کشمیر کونسل سیکرٹریٹ سے انجینئر رفاقت حسین اعوان کے دور کی ترقیاتی سکیموں کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ ایف بی آر سے 22کروڑ روپے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ کے ذریعے کینیڈا منتقل کئے جانے کی بھی… Continue 23reading نیب نے سابق ممبر کشمیر کونسل کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

نیب کابڑا ایکشن، اہم ترین وزیر کی رہائشگاہ پرچھاپہ حساس دستاویزتحویل میں لے لیں

datetime 2  ستمبر‬‮  2020

نیب کابڑا ایکشن، اہم ترین وزیر کی رہائشگاہ پرچھاپہ حساس دستاویزتحویل میں لے لیں

سکھر(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)سکھرنے آمدن سے زائد اثاثہ جات کے معاملے پر صوبائی وزیر سہیل انورسیال کی رہائش گاہ پرچھاپہ مار کر اہم دستاویزتحویل میں لے لی ہیں۔ بدھ کونیب سکھرکی ٹیم نے صوبائی وزیر سہیل انورسیال کی لاڑکانہ میں رہائش گاہ پرچھاپہ مارا اور اہم دستاویزتحویل میں لے لیں۔نیب ذرائع نے بتایاکہ سہیل… Continue 23reading نیب کابڑا ایکشن، اہم ترین وزیر کی رہائشگاہ پرچھاپہ حساس دستاویزتحویل میں لے لیں

نیب نے غیر قانونی شراب لائسنس کیس میں مزید بیورو کریٹس کو شامل تفتیش کرلیا

datetime 27  اگست‬‮  2020

نیب نے غیر قانونی شراب لائسنس کیس میں مزید بیورو کریٹس کو شامل تفتیش کرلیا

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب ) لاہور نے غیر قانونی شراب لائسنس کیس میں مزید بیورو کریٹس کو بھی شامل تفتیش کرلیا۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی شراب لائسنس کیس میں ڈپٹی سیکرٹری ٹو وزیراعلی سمیت دیگر6 افسران کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading نیب نے غیر قانونی شراب لائسنس کیس میں مزید بیورو کریٹس کو شامل تفتیش کرلیا

قومی خزانے کو 1.32 ملین ڈالر کا نقصان نیب نے ریٹائرڈ میجر جنرل کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

datetime 26  اگست‬‮  2020

قومی خزانے کو 1.32 ملین ڈالر کا نقصان نیب نے ریٹائرڈ میجر جنرل کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کو فروخت کرنے پرسابق سفیر کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا ہے۔ متعلق ریفرنس کے مرکزی کردار سابق سفیر میجر جنرل (ر) سید مصطفی انور کو اس وقت کے صدر پرویز مشرف نے تحفظ دیا۔نیب راولپنڈی نے انڈونیشیا میں اس وقت تعینات سابق سفیر میجر جنرل(ر)مصطفی… Continue 23reading قومی خزانے کو 1.32 ملین ڈالر کا نقصان نیب نے ریٹائرڈ میجر جنرل کیخلاف ریفرنس دائر کردیا

نیب نے سابق وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں

datetime 25  اگست‬‮  2020

نیب نے سابق وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں

لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) ملتان نے سابق وزیر خوراک پنجاب سمیع اللہ چوہدری کے خلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں ۔بتایا گیا ہے کہ نیب ملتان نے ڈپٹی کمشنر بہاولپور سے سمیع اللہ چوہدری اور ان کے اہل خانہ سمیت 20افراد کے اثاثہ جات کے حوالے سے مکمل ریکارڈ… Continue 23reading نیب نے سابق وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری کیخلاف بھی تحقیقات شروع کر دیں

نیب کے زیر حراست ملزمان کے قبضے سے لی گئی گاڑی  نیب افسران کے ذاتی استعمال میں ہونے کا انکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2020

نیب کے زیر حراست ملزمان کے قبضے سے لی گئی گاڑی  نیب افسران کے ذاتی استعمال میں ہونے کا انکشاف

لاہور( این این آئی)نیب کے زیر حراست ملزمان کے قبضے سے لی گئی گاڑی نیب افسران کے ذاتی استعمال میں ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔درخواست پر احتساب عدالت نے ڈی جی نیب شہزاد سلیم اور انچارج ریکوری ڈسبرسمنٹ مینجمنٹ سیل کو 25 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔عدالت نے نیب تفتیشی افسر کو… Continue 23reading نیب کے زیر حراست ملزمان کے قبضے سے لی گئی گاڑی  نیب افسران کے ذاتی استعمال میں ہونے کا انکشاف

جسٹس(ر)جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی زبردست کارکردگی لوٹ مار کے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرادئیے

datetime 24  اگست‬‮  2020

جسٹس(ر)جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی زبردست کارکردگی لوٹ مار کے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرادئیے

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب )نے بلا امتیاز احتساب کو یقینی بنانے کے لئے کوششیں کیں،موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی قیادت میں گزشتہ کئی برسوں سے زیر التوا مقدمات کو بھی نمٹایا گیا ہے،نیب نے گزشتہ 2 سال کے دوران 363.918 ارب روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرائے… Continue 23reading جسٹس(ر)جاوید اقبال کی قیادت میں نیب کی زبردست کارکردگی لوٹ مار کے اربوں روپے وصول کر کے قومی خزانے میں جمع کرادئیے

نیب نے نواز شریف کو لندن بھیجا نہیں تو واپس کیوں لائے؟ نیب نے نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے سے لاتعلقی اختیار کرلی

datetime 23  اگست‬‮  2020

نیب نے نواز شریف کو لندن بھیجا نہیں تو واپس کیوں لائے؟ نیب نے نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے سے لاتعلقی اختیار کرلی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے سے لاتعلقی اختیار کرلی اور موقف اختیار کیا ہے کہ نیب نے نواز شریف کو لندن بھیجا نہیں تو واپس کیوں لائے؟جیو نیوز کے مطابق نیب ذرائع نے کہا ہے کہ نوازشریف وفاقی حکومت کی اجازت سے بیرون ملک گئے تھے اور… Continue 23reading نیب نے نواز شریف کو لندن بھیجا نہیں تو واپس کیوں لائے؟ نیب نے نوازشریف کی وطن واپسی کے معاملے سے لاتعلقی اختیار کرلی

Page 11 of 67
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 67